لاہور: لبرٹی مارکیٹ پرتحریک انصاف کے کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) اسلام آباد میں شیلنگ کی اطلاعات کے بعد لاہور کی لبرٹی مارکیٹ پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا ہے۔

پولیس نے تحریک انصاف کے مظاہروں پر آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کر کے مظاہروں کو منتشرکرنے کی کوشش کی ہے۔