پر امن اور نہتے لو گو ں پر گو لیا ں ،شیلنگ اور لا ٹھی چا ر ج کر نا ریاستی دہشت گر دی ہے میا ں محمد نو از شر یف آمر یت کی پیدوا ر ہے بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پر امن اور نہتے لو گو ں پر گو لیا ں ،شیلنگ اور لا ٹھی چا ر ج کر نا ریاستی دہشت گر دی ہے میا ں محمد نو از شر یف آمر یت کی پیدوا ر ہے اور آمر انہ عمل کر کے جمہو ریت کی بسا ط لپٹنا چا ہتا ہے ما ڈل ٹا ئو ن کی تا ریخ کو پھر پارلیمنٹ کے با ہر دو ہرا یا جا رہا ہے ان خیا لا ت کا اظہار پا کستا ن تحر یک انصا ف کت را ہنمائو ںچو ہدر ی محمد آصف ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا بد حسین ،اشتیا ق مغل ،محمد اجمل نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ لا ٹھی اور گو لی سے تحر یک انصا ف کا را ستہ رو کا نہیں جا سکتا پا کستا ن کے غر یب عو ام اپنے حقوق کے لئے اٹھ کھڑ ے ہو ئے ہیں را ئیو نڈ کی با دشا ہت کا سیا ہ دو ر ختم ہو نے وا لا ہے عمرا ن خا ن کی قیاد ت میں نیا پا کستا ن بنے گا انہو ں نے کہا کہ پا رلیمنٹ ہا وس کے با ہر پر امن احتجا ج کر نا ہما ری جمہو ری حق ہے پو ری دنیا میں پارلیمنٹ کے با ہر احتجا ج ہو ئے ہیں پر امن اور نہتے لو گو ں پر گو لیا ں چلانا ،شیلنگ اور لا ٹھی چا ر ج کر نا کھلی ریا ستی دہشت گر دی ہے دھا ند لی کی پیداوا ر حکومت ظلم ،طا قت اور جبر سے ہما ری آواز دبائی نہیںجا سکتی جب تک دھا ند لی زدہ حکومت کا خا تمہ نہیں ہو جا تا اس وقت تک ہما را احتجا ج جا ری رہے گا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جشن آزاد ی کے حوا لے سے گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل مغلو رہ کے سبز ہ زا ر میں ایک پر وقار تقر یب کا انعقاد بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جشن آزاد ی کے حوا لے سے گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل مغلو رہ کے سبز ہ زا ر میں ایک پر وقار تقر یب کا انعقاد ہو اجس میں (ر) صدر معلم عبد المجید قا دری،ڈپٹی ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسرمحتر مہ رو بینہ شا ہین اور انچا ر ج گر لز گا ئیڈ انیلا صا بر نے شر کت کی جبکہ تقر یب کی صدا رت ادا رہ کی صدر معلمہ مسز نسیم رفیق نے کی مقر رین نے اپنے خطا ب میں نظر یہ پا کستا ن اور ہما ری ذمہ دا ریو ں کے حو الے سے آگا ہ کیا انہو ں نے کہا کہ ملک کو ہما رے اسلاف نے خو ن جگر دے کر آزادکروایا تھا اور اس کی بنیاد لا الہ الااللہ پر رکھی تھی ہما ری یہ ذمہ دا ری ہے کہ ہم نظر یہ پا کستا ن کا تحفظ کر یںاور اس کے خلا ف اٹھنے وا لی ساز شو ں کا سیسہ پلا ئی ہو ئی دیوا ر بن کرمقا بلہ کر یںپرو گرام کے آخر میں تقا ریر اور خا کو ں میں اول ،دو ئم اور سو ئم آنے وا لی طالبا ت میں انعا ما ت تقسیم کئے گئے۔
پا رلیمنٹ کے با ہر صحا فیو ں پر پنجا ب پو لیس کا تشدد آزاد ی صحا فت پر حملہ اور کھلی ریا ستی دہشت گر دی ہے جس کی بھرپو ر اور شدید الفا ظ میں مذ مت بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا رلیمنٹ کے با ہر صحا فیو ں پر پنجا ب پو لیس کا تشدد آزاد ی صحا فت پر حملہ اور کھلی ریا ستی دہشت گر دی ہے جس کی بھرپو ر اور شدید الفا ظ میں مذ مت کرتے ہیں طا قت کے بل بو تے پر صحا فیو ں کو حق و سچ سا منے لا نے ست رو کا نہیں جا سکتا ان خیا لا ت کا اظہا ر جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹ کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی خا لد حسین ،نا صر شر یف بٹ ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،جنر ل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین نے صحا فیو ں کے ہنگا می اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میڈ یا نما ئند گا ن حقا ئق اور میر ٹ پر مبنی رپو ٹنگ کر رہے تھے پو لیس کی دہشت گر دی کو سا منے لا نے پر پنجا ب پو لیس نے صحا فیو ں کے اوپر کھلا حملہ اور ریا ستی دہشت گر دی ہے حکومت اور پو لیس طا قت اور تشدد کے ذریعے صحا فیو ں کو حق و سچ سا منے لا نے سے رو ک نہیں سکتی صحا فیو ں پر وحشیا نہ تشدد کی ہم بھر پور مذ مت کر تے ہیں اور مطا لبہ کرتے ہیں کہ وزیر دا خلہ اور تشدد میں ملو ث پو لیس اہلکا را ن کے خلا ف فی الفو ر مقدمہ در ج کر کے کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے اگر مقد مہ نہ ہوا اور ملو ث افراد کے کا رروا ئی عمل میں نہ لا ئی گئی تو صحا فی ملک بھر میں احتجاج کر یں گے ۔