عمران خان کےخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ

Imran

Imran

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عمران خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کےتحت ایف آئی آردرج کی جائے گی۔

ایف آئی آرمیں کارِ سرکار میں مداخلت، جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر پتھراؤ کی دفعات بھی شامل ہیں جبکہ عمران خان کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کاتقدس پامال کرنے کی دفعات بھی شامل کی جائیں گی۔