سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچنا ہو گا: ابوالخیر محمد زبیر

Abul Khair Mohammad Zubair

Abul Khair Mohammad Zubair

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کو حاصل کرنے کے بعد ہم نے اسلام سے دوری اختیار کر لی جسکی وجہ سے پاکستان پر مصیبتیں نازل ہونا شروع ہو گئیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔

جس میں بہت سے افراد کو شہید کر دیا گیا اور جنہوں نے یہ کیا ہے ان کو کیفر کردار تک پہنچنا ہوگا ۔انہوں نے نواز شریف پر تنقید کرتے ہوے کہا کہ ان کے دماغ میں تکبر ہے۔