فائزہ ملک کا پنجاب اسمبلی میں آج مذمتی قرار داد جمع کروانے کا اعلان

Faiza Malik

Faiza Malik

لاہور (جیوڈیسک) دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں فائزہ ملک نے کہا کہ (ن) لیگ نے ہمیشہ جمہو ریت آئین وقانون کی بات کی ہے مگر جس طرح (ن) لیگ نے وفاقی دارالحکو مت اور لاہور میں خواتین، بچوں اور صحافیوں پر تشدد کیا ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔