نواز حکومت چند روز کی مہمان ہے، غلام شبیر خان

PTI

PTI

داؤد خیل (جیوڈیسک) ریڈ زون میں آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے نہتے نوجوانوں ‘ بچوں اور عورتوں پر شیلنگ کر کے بربریت کی بد ترین مثال قائم کر دی ہے انہوں نے پر امن لوگوں پر شیلنگ اور گولیاں برسا کر کے کئی افراد کو زخمی کر دیا مزدور رہنما خلیل خان اور جما عت اسلامی کے رہنما عبداللہ خان نے بھی شرکاء سے خطاب کیا اور حکومتی کارروائی کی شدید مذمت کی۔