کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتی ہے، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے یقین دلایا تھا کہ وزیر اعظم ہاؤس نہیں جائیں گے۔
انھوں نے ان خیالات کا اظہار احسن اقبال نے کہا کہ سراج الحق کو کہا کہ وہ اپنے رابطے استعمال کریں۔ حکومت کی کوشش ہےکہ دوبارہ مذاکرات بحال ہوں، مظاہرین کو حساس عمارتوں پر حملہ نہیں کرنا چاہیے، حکومت نے کوشش کی ہے کہ طاقت کااستعمال کم سے کم کیا جائے۔