جنوبی کوریا (جیوڈیسک) کی الیکٹرانکس اور موبائل ساز کمپنی سام سنگ نے شپ بلڈنگ اور انجینئرنگ یونٹس کو ایک دوسرے میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی شپ میکر سام سنگ ہیوی انڈسٹریز اور سام سنگ انجینئرنگ کے بورڈ ممبرز سیئول(اے پی پی) نے دونوں یونٹس کو ضم کرنے کی منظوری دیدی جبکہ معاہدہ کو رواں سال دسمبر میں حتمی شکل دی جائے گی۔
رپورٹ کے مطابق انجینئرنگ یونٹ کے شیئر ہولڈرز کو شپ بلڈر کے 2.36 فیصدحصص دیے جائیں گے۔