حکومت دھرنے سے اسلام آباد کو پاک کر دے: فضل الرحمان

Fazlur Rehman

Fazlur Rehman

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج کے بعد حکومت کی آئینی و قانونی ذمے داری ہے کہ دھرنے پر بیٹھے لوگوں سے اسلام آباد کو پاک کر دے۔

طاقت کے استعمال کے بغیر معاملہ حل کرنے کی بات کر کے کیا پیغام دیا جا رہا ہے، نہ وزیراعظم استعفی دیں گے نہ چھٹی پر جائیں گے۔