ایک لیڈر کراچی کو آزاد کرانے کی بات کرتا ہے: خالد مقبول

khalid Maqbool Siddiqui

khalid Maqbool Siddiqui

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایک لیڈر کراچی کو آزاد کرانے کی بات کرتا ہے۔

اس کا چند سو کا لشکر اگر کراچی کی طرف دیکھے گا تو اس کا نتیجہ بھی بھگتنا پڑے گا۔