لائن سپرنٹنڈنٹ رشوت لیتے ہوئے گرفتار

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) مذکورہ لائن سپرنٹنڈنٹ نے ٹیوب ویل کنکشن کے لئے رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے لیسکو سب ڈویژن جیا بگا میں چھاپہ مار کر لائن سپرنٹنڈنٹ جہانگیر کاشف کو 25 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔