نوازشریف کو اراکین سینیٹ اور پارلیمنٹ کی مکمل حمایت حاصل ہے

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

شیخوپورہ (جیوڈیسک) مایوسی اور ناامیدی کے کچھ حاصل نہیں ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گائوں سیکھم میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر لیگی کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما رانا محمد آصف نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی نے عمران خان کا جمہوریت پر شب خون مارنے کا پول کھول کر پارلیمنٹ اور جمہوریت کو مضبوط کیا ہے وزیراعظم پاکستا ن میاں نواز شریف کو اراکین سینیٹ اور پارلیمنٹ کی مکمل تائید وحمایت حاصل ہے۔