تلہ گنگ کی خبریں 3/9/2014

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ موضع بڈھیال کی دس ہزار کی ابادی صحت، صاف پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم، اہل علاقہ اپنے حق کیلئے سراپا احتجاج، منتخب ارکان اسمبلی مسائل کے حل پر توجہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق بڈھیال دس ہزار کی ابادی کیلئے حکومت کے کر وڑوں روپے کے فنڈ سے بننی والی واٹر سپلا ئی ٹینکی لو گو ں کو صا ف پا نی مہیا کر نے سے قا صر ہے اورغر یب شہر ی پڑوسیوں کے گھر وں سے پا نی لے کر زند گی بسر کر رہے ہیں۔ذرائع نے بتا یا ہے کہ کچھ عر صہ قبل ایم این اے سر دار ممتاز ٹمن نے واٹر ٹینکی چا لو کر وانے کیلئے چھ لا کھ کی گر انٹ منظور کر وائی تھی لیکن وہ سیا ست کی نظر ہو گئے اور ٹینکی چا لو نہ ہو سکی ۔مقامی شہر ی نے بتا یا ہے کہ صحت کیلئے ہسپتا ل تو بنا دیا گیا ہے لیکن ہسپتا ل میں میڈ یسن نہ ہو نے کی وجہ سے لو گو ں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا ہے ۔غر یب افراد علا ج کروانے کیلئے انکے پا س پیسے نہیں ہو تے اپنے بچو ں کا پیٹ کا ٹ کر علا ج کروانے پر مجبور ہیں ۔ شہر کی گلیو ں کی حا لت بھی خستہ ہے ۔اہل علا قہ نے منتخب ارکا ن اسمبلی اور مقا می سیا سیو ں سے اپیل کی ہے کہ خدارا اپنی ذاتی رنجشیںختم کر کے ہمیں صا ف پا نی اور صحت جیسی بنیا دی سہو لیا ت فر اہم کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھو ہا محر م خا ن کے مین روڈ پر ڈاکو ں راج بد ستور جا ری ،گز شتہ روز ڈیم پر نا کہ لگا کر مو ٹر سا ئیکل سواروں سے ہز اروں روپے لو ٹ لیے اور تشد د بھی کیا ،ڈاکو مو ٹر سا ئیکل چھو ڑ کر فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے ،روڈ پرپو لیس کی گشت نہ ہو نے کے بر ابر ،تھو ہا کے شہر یو ں نے پو لیس کے اعلی حکا م کو واضح کیا ہے کہ امن واما ن قا ئم کیا جا ئے ورنہ ہم احتجا ج کا حق محفو ظ رکھتے ہیں ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ صدر کے علا قے میں بر وز منگل کی رات کو ا ٹھ بجے تھو ہا مین روڈ پر ڈاکو ئو ں نے ڈیم پر نا کہ لگا کر مو ٹر سا ئیکل سواروں کو روک کر ان سے ہزاروں روپے لوٹ لیے اور ان پر تشد د بھی کیا ۔شہر یو ں نے بتا یا ہے کہ گز شتہ دنو ں روزنا مہ ” نئی بات” میں خبر شا ئع ہو نے کے بعد متعلقہ تھا نہ کے ایس ایچ او نے مو ٹر سا ئیکل پر گشت کر نے والے اہلکا روں کی ڈیو ٹی لگا ئی لیکن اسکے با وجو د ڈاکو سورج غر وب ہو تے ہی با ہر نکل ا تے ہیں اور شر یف شہر یو ں کو جمع پو نجی سے محر م کر دیتے ہیں ۔شہر یو ں نے پو لیس کے اعلی حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ تھا نہ صد ر پو لیس کاقبلہ درست کیا جا ئے اور ہمیں ڈاکو راج سے نجا ت دلا ئی جا ئے۔