لیبیا فوجی جیٹ طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک

Libya

Libya

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کا فوجی جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ لیبیا کے مغربی شہر تبروک میں پیش آیا۔ لیبیا کے سیکورٹی حکام کے مطابق۔

طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا، جس وقت حادثہ پیش آیا پائلٹ رافعہ الفراوی نچلی پرواز کررہا تھا، جس کا مقصد دو دن، قبل ہلاک ہونے والے پائلٹ ابراہیم المنفی کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔