آئندہ 48 گھنٹوں میں دھرنوں کا معاملہ حل ہونیکا امکان ہے، خواجہ آصف
Posted on September 4, 2014 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
Khawaja Asif
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں دھرنوں کا معاملہ حل ہونیکا امکان ہے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے بتایا کہ مذاکرات اور بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
معاملات کو ڈرافٹ کی صورت میں حل کی جانب لے جایا جا رہا ہے۔ خواجہ آصف نے توقع ظاہر کی کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں دھرنوں کا معاملہ حل ہو سکتا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com