وزیراعلی پنجاب عسکری قیادت سے ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

Shahbaz Sharif

Shahbaz Sharif

راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی میں عسکری قیادت سے ملاقات کی جس مین ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال گیا گیا ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں اعلی عسکری قیادت سے ملاقات کی۔

ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والی ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جس کے بعد شہباز شریف موٹر وے کے راستے واپس لاہور چلے گئے۔