بوسنیا: داعش میں شمولیت اختیار کرنے والے 16 افراد گرفتار

Bosnia

Bosnia

سراجوو (جیوڈیسک) بوسنیا کی پولیس نے داعش میں شمولیت اختیار کرنے والے 16 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق یہ افراد شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے جنگ کر نے کا ارادہ رکھتے تھے۔

حکام نے بتایا کہ ان افراد کو 16 مختلف مقامات کی مسلسل نگرانی کر نے کے بعد حراست میں لیا گیا ہے۔