کراچی: سپرہائی وے پر پولیس مقابلہ، 2 ملزمان گرفتار

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سپرہائی وے پر پولیس مقابلے کے بعد اسٹریٹ کرائم کی واردت میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق سپرہائی وے پر الاصف اسکوائر کے قریب پولیس مقابلے کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جو اسٹریٹ کرائم کی واردت میں ملوث تھے۔

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سامان بھی ملا ہے،، ملزمان اس سے قبل بھی درجنوں افراد سے لوٹ مار کی واردتیں کر چکے ہیں۔