بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 05-09-14

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں شدید طوفانی بارش، ندی نالوں میں شدید طغیانی نالہ بھمبر کا پانی شہریوں کے گھروں میں داخل 3 افراد جاں بحق،88 گھر تباہ، 5 بکریاں نالے میں بہہ گئی بھمبر، برنالہ اور سماہنی کے کئی علاقوں میں بجلی بند ،سکو لوں ،کالجو ں اور دفا تر میں حا ضر ی نہ ہو نے کے برابر لو گھروںمیں معصور ہو گئے کئی علا قو ں میں ٹر یفک کا نظا م معطل ہو گیا تفصیلا ت کے مطا بق ملک بھر کی طر ح ضلع بھمبر کے اندر بھی گز شتہ رو ز شدید طوفا نی با رش ہو ئی ند ی نا لو ں کے اندر شدید طغیا نی ،نا لہ بھمبر کا پا نی شہر یو ں کے گھرو ں میں دا خل ہو گیا کئی علا قو ں میں ٹر یفک کا نظا م معطل جبکہ ندی نالیو ں میں طغیا نی کیو جہ سے کئی جگہو ں سے بجلی کے پو ل گر گئے جس سے بجلی کی تر سیل بند ہو گی جبکہ طو فا نی با رش سے بھمبر میںایک جبکہ سما ہنی میں دو افراد جا ں بحق اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ بھمبر میں37،سما ہنی میں 17اور بر نا لہ میں 34گھر تبا ہ ہو ئے جبکہ 5بکر یا ں اور ایک کا ر پا نی کی نذر ہو گئی ،بھمبر رجا نی بو ائز سکو ل کی چھت زمین بو س ہو گئی جبکہ دو سر ی شدید با رشو ں اور طغیا نی کے با عث سر کا ری سکولو ں ،کا لجو ں اوردفا ترو ں میں حا ضر ی نہ ہو نے کے برابر تھی لو گ گھرو ں کے اند ر محصور ہو کر رہ گئے جبکہ منچلے نو جو ا ن بارش میںسارا دن لطف اندوز ہو تے رہے بھمبر نا لہ میں شدید طغیا نی کے با عث ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دار عدنا ن خو رشید نے نا لے کے کنا رے آباد لو گو ں کو محفو ظ مقام پرنقل مکا نی کی ہد ا یت کر دی نا لے کے ارد گر د جا نے پر پا بند ی لگا دی ضلعی انتظا میہ محکمہ شا ہرا ت اور بلد یہ کے ذمہ دا ران دن بھر انتہا ئی متحر ک رہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)افو اج پا کستا ن ہما ری سلا متی ،بقا اور استحکا م کی ضا من ہے ایک سو چی سمجھی ساز ش کے تحت افو اج پا کستا ن کی کر دار کسی کی جا رہی ہے فو ج پر بلا جو از تنقید انتہا ئی افسو سنا ک اور مجر ما نہ فعل ہے ان خیالا ت کا اظہا ر آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس کے مر کز ی چیف آرگنا ئز ر وسا بق وزیر حکومت مرزا محمد شفیق جرا ل نے کیا انہو ں نے کہا کہ ملک وقوم کے لیے افو اج پا کستا ن کی لازوا ل قر با نیا ں ہیںفو ج ملکی سر حدو ں کی محا فظ ملک کے اندر دہشت گر دی کے خا تمے اور سر حدو ں پر بیرو نی دشمن کا مقابلہ کر نے کے لئے افو اج پا کستا ن کا کر دا ر لا ئق تحسین ہے پو ری قوم کو اپنی افو اج پر فخر ہے پا کستا ن کی مخالف قو تو ں پا کستا ن کو کمزور کر نے اور ایٹمی قوت کو ختم کر نے کے لئے سازشیں کر رہی ہیں پا کستا ن مخا لف قوتو ں ایک سو چی سمجھی سا ز ش کے تحت پا کستا ن کے ا ندر عدم استحکا م پیدا کر رہے ہیں اور اپنے ایجنٹو ں کے زریع افو اج پا کستا ن کی کر دار کشی کرو ارہے ہیںانہو ں نے کہا کہ پا کستا نی وکشمیر ی قو م افو اج پا کستا ن کی کردا ر کشی کسی صورت بر دا شت نہیں کر ے گی ہم افو اج پا کستا ن کے سا تھ شا نہ بشا نہ کھڑ ے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عمرا ن خا ن اور طا ہر القادری نے ڈرا مہ با زی کر کے چینی صدر کے دو رہ کو ملتو ی کرو ایا ہے ما ر چ اور دھر نے پا کستا ن کی میعشت کو تبا ہ کر نے کی سازش ہے40ار ب ڈا لر کی سر مایہ کا ری ضا ئع کرو انے پر عمرا ن خا ن اور طا ہر القادری پا کستا نی قوم کے مجر م ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ بر یشیا اٹلی کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی مقصود اسلم بنڈا لو ی نے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ نو ن کی حکو مت نے ایک سال کے اندر پا کستا نی معیشت کو بہت بہتر کیا تھا ملک کے اندر تعمیر وتر قی اور خو شحا لی کا پیہ چل پڑا تھا امن واما ن کی صورتحا ل بہتر ہو ئی ،دہشت گردی کا خا تمہ ہو ا مہنگا ئی ،بے روز گا ری اورلو ڈ شیڈ نگ پر قابو پا نے کے لئے عملی اقداما ت اٹھا ئے جا رہے تھے لیکن عمرا ن خا ن اور طا ہر القادری نے غیرو ں کے اشا رے پر آزاد ی اور انقلا ب ما ر چ کے نا م پر ملک کے اندر فسا د اور انتشا ر پر آزاد ی اور انقلا ب ما ر چ کے نا م پر ڈرا مے با زی کر کے ملک کے اندر عدم استحکا م پیدا کر نے کی کو شش کی پا رلیمنٹ پر لشکر کشی کر کے بیرو نی دنیا کو پیغا م دیا کہ پا کستا ن کے اندر دہشت گر دپا رلیمنٹ پر قا بض ہو چکے ہیںانہو ں نے کہا کہ عمران خا ن اور طا ہر القادری کی یہ سب ڈرا مہ با زی پا کستا ن کے اندر چین کی طرف سے ہو نے وا لی انو سمنٹ رو کنے کی سازش تھی سو چی سمجھی سازش کے تحت چینی صدر کے دو رے کو ملتو ی کرو ایا گیا ہے جس سے پا کستا ن کو 40ار ب ڈا لر کی سر ما یہ کا ری کا نقصا ن ہو ا جس کی تما م تر ذمہ دا ری عمرا ن خا ن اور طا ہر القادری پر ہے اور یہ دو نو ں پا کستا نی قوم کے مجر م ہیں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر سے مکمل آزاد ی ،آزادی کشمیر ست استحصا لی نظا م کا خا تمہ اور میر ٹ ،قانو ن کی حکمرانی اور انصا ف کی فرا ہمی تک ہما ری جدو جہد جا ری رہے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ بلا شبہ نظر یا تی طو ر ابھی تک ہم منقسم قوم ہیںہم واضح منز ل کا یقین کر نے میںبھی نا کا م ہیں جس کی بنیا دی وجہ قا ئد انہ صلا حیتو ں اور دور اند یش قیا دت سے بھی ابھی تک محرو می ہے اس وقت آزاد کشمیر میں استحصا لی نظا م اپنے جڑ یں مضبوط کئے ہو ئے ہے ما لی مفا داور کر سی اقتدار کی خا طر آزاد کشمیر ،مقبو ضہ کشمیر میں بھا رت اور پا کستا ن کے مفا دات کا تحفظ کر نے وا لے کشمیر یو ں کے پا س ضمیر ،کشمیر یت اور قومی غیر ت کی کو ئی حیثیت نہیں ہے جسکا ثبو ت پچھلے 67سا لو ں سے میر ٹ ،قانو ن کی حکمرا نی اور انصاف کی فرا ہمی آزاد کشمیر کے 35لا کھ کی عو ام کا مقدر نہیں بن سکتی پو لیس اور پٹوا ری کا قانو ن چل رہاہے انتظا میہ اور مقننہ ملکر عوامی حقوق غصب کئے ہو ئے ہیں تعمیر وترقی کے نا م پر اس ملک کے وسا ئل کو لو ٹا جا رہا ہے سر کا ری ملا زمین کی کا ر کر دگی اور ریا ست سے وفا داری مشکو ک ہے مہنگا ئی نے عا م عو ام کی زند گی اجیر ن بنا رکھی ہے بجلی ،گیس ،پیٹرو ل ،ڈیزل کی قیمتیں آسما ن سے با تیں کر رہی ہیں سر کا ری عہدوں پر فا ئز لوگ سر کا ری خز انے کو ذا تی جا گیر سمجھ کر عیاشی کر رہے ہیں کیو نکہ پر نا لہ ہمیشہ اوپر سے نیچے کی طرف پا نی بہا تا ہے اس لئے حکمرانی کی لو ٹ ما ر کو دیکھ کر عا م آدمی بھی اپنی بسا ط کے مطابق اس ملک کو لو ٹ رہا ہے اور یہ سب کچھ میر ٹ کی پا ما لی ،قانو ن کی حکمرا نی نہ ہو نے اور انصا ف کی فرا ہمی سے محرو می کا نتیجہ ہے لیکن ہمیںاپنی جدو جہد جا ری رکھنی ہے انشااللہ ایک نہ ایک دن سو ئے ہو ئے ضمیر ضرور جا گیں گے۔