بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 06-09-14

بھمبر (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی وفاق میں جمہوریت کو بچانے کے لئے مسلم لیگ نون کی حمایت کر رہی ہے اقتدار اور عہدے آنی جانی چیزیں ہیں بھمبر بار کے ممبران قائم مقام صدر، قائم مقام وزیر اعظم اور ڈپٹی اپو زیشن کے عہد وں تک پہنچے را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،چو ہدر ی صحبت علی ،چو ہدر ی محمد یو سف اور چو ہدر ی محمد اشرف جیسی قد آور شخصیا ت نے آزاد کشمیر میں اپنا لو ہا منوا یا بھمبر میں جلد پاسپو رٹ آفس کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے گا مستقل مز اجی انسا ن کو کند ن بنا دیتی ہے پیپلز پا رٹی کا کا رکن ہو ں اور پیپلز پا رٹی کیو جہ سے قائمقا م وزیر اعظم کے عہد ے تک پہنچا بھمبر با ر کے وکلا ء انتہا ئی با صلا حیت ہیںجنہو ں نے پر میدا ن میں اپنی صلا حیتو ں کا لو ہا منو ایا ان خیا لا ت کا اظہا ر وزیر ہا وسنگ وپبلک ہیلتھ چو ہدر ی پرو یز اشر ف نے ڈسٹر کٹ با ر بھمبر میں چیک دینے کی تقر یب سے بطور مہما ن خصوصی اپنے خطا ب میں کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت نے وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی قیا دت آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی کا انقلا ب بر پا کر دیا ہے آزاد کشمیر کے عو ام کا احسا س محرو می ختم کر کے دم لیں گے انہو ں نے کہا کہ مجھے آج بھمبر با ر میں آکر بڑ ی خو شی ہو ئی ہے میں اس با ر کا صدر بھی رہ چکا ہو ں اور تما م سینئر ز کے سا تھ مل کر کا م کیا بھمبر با ر کا اعز از حا صل ہے کہ اس کے ممبر چو ہدر ی انو ار الحق سپیکر اور قائمقا م صدر میں قا ئمقا م وزیر اعظم اور چو ہدر ی طارق فاروق ڈپٹی اپو زیشن لیڈر کے عہد ے تک پہنچے اس دو را ن حلقہ بھمبر سمیت ضلع بھمبر کے کا رکنو ں اور عوا م کے مسا ئل کو حل کروا تا رہا انہو ں نے کہا کہ میں پیپلزپا رٹی کا نظر یا تی کا ر کن ہوں اور پا رٹی کے سا تھ مستقل وا بستگی ہے اچھے اور بر ے وقت میں پا رٹی کا ساتھ نہیں چھو ڑا آج جس عہد ے پر ہو ں یہ پا رٹی کیو جہ سے ہو ں چو ہدر ی طارق فا روق سمیت جنہو ں نے با ر کی تعمیر کے لئے کر دار ادا کیا ان سن کا مشکو رہو ں انہو ں نے کہا کہ بر طانیہ سمیت پو ری دنیا میں پا کستا نی اور کشمیر ی بڑ ے بڑ ے عہد وں پر فا ئز ہیں مگر انسا ن کی عز ت اور مقا م اپنے علاقے اورعوا م سے ہی ہے میر ی کو شش اور خو اہش ہے کہ ضلع بھمبر سمیت آزاد کشمیر بھر کی تعمیر وترقی میں اپنا کر دار ادا کرو ں انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم کا دو رہ بھمبر ملتو ی ہو نے کیو جہ سے پا سپو رٹ آفس کا افتتا ح نہیں کیا جسکا آفس کا فر نیچر آچکا ہے انشا اللہ جلد ہی بھمبر پا سپو رٹ آفس کا افتتا ح کر دیا جائے گا انہو ں نے وزیر اعظم کے اعلا ن کر دہ 10لا کھ رو پے کا چیک صدر با ر را جہ مظہر اقبا ل کے حو ا لے کیا تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ نے کہا کہ وزیر اعظم کے اعلا ن کر دہ 10لا کھ رو پے دینے پر وزیر اعظم اور وزیر ہا وسنگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف کے خصوصی شکر گز ار ہیں انہو ں نے کہا کہ بار رو م اور وکلا ء چیمبر کے لئے جگہ دینے پر چو ہدر ی طا رق فا روق اور بلڈ نگ کی تعمیر کے لئے40لا کھ رو پے دینے پر اس وقت کے وزیر اعظم سر دار سکندر حیا ت خا ن کے خصوصی شکر گز ار ہیںانہو ں نے کہا کہ با ر رو م کی حالت انتہا ئی نا گفتہ بہ ہے اس کی مر مت کے احکا ما ت جا ری فرما ئیں جا ئیںانہو ں نے کہا کہ بھمبر کے لئے اعز از کی با ت ہے کہ چو ہدر ی پرو یز اشر ف وزیر ہا وسنگ اور ان کے بھا ئی چو ہدر ی ولید اشر ف ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل ہیںدو نو ںبھا ئی اپنے وا لد محتر م چو ہدر ی محمد اشر ف مر حو م کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے عو امی خد مت کر رہے ہیںتقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے سا بق صدر با ر چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ نے کہا کہ وزیر ہاو سنگ چو ہدری پرو یز اشر ف ضلع بھمبر کی تعمیر وتر قی میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں وکلا کی رہا ئشی کا لو نی کے نو ٹیفکیشن اور 10لا کھ رو پے کا چیک دینے پر خصوصی شکر گزا ر ہیںانہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت نے آزاد کشمیر میں میگا پرا جکٹس دئیے اور تعلیمی میدا ن میںا نقلا ب بر پا کر دیا تقر یب سے سیکر ٹر ی ما لیا ت را جہ بدر حسین ایڈووکیٹ اور چو ہدر ی خا لد حسین ثا قب نے بھی خطا ب کیا تقر یب میںایس ایس پی چو ہدر ی غلا م اکبر ، ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشرف ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق خا ن ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،شیرا ز پرو یز مشتاق سمیت وکلا ء کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( نا مہ نگار )چوہدر ی اعتز از حسین پر بلا جو ا ز تنقید اور الز ام ترا شی نا قا بل بر دا شت ہے میاں محمد نو از شر یف اپنے وزرا ء کو لگا م دیں پیپلز پا رٹی جمہو ریت بچا نے کے لئے مفا ہمتی سیا ست کو فرو غ دے رہی ہے اسے ہما ری کمز وری نہ سمجھا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر تحصیل بھمبر کے چیف آرگنا ئز ر چو ہدر ی شکیل احمد مکہا ل اور سٹی صدر چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ نے مشتر کہ بیان میں کیا انہو ں نے کہا کہ آصف علی زردا ری جمہو ریت ،پا رلیمنٹ اور آئین کی با لا دستی کے لئے کو شا ں ہیں نہ چا ہتے ہو ئے بھی پیپلز پا رٹی نے میا ںنو از شر یف کا سا تھ دیا تا کہ جمہو ریت کو کمز ور ہو نے اور آمر یت کا را ستہ رو کا جا سکاپیپلز پا رٹی کی غیر مشرو ط حما یت کے بعد میا ں نو از شر یف کی حکومت بچی ہو ئی ہے لیکن نو ن لیگ کے وزرا ء حالا ت بہتر ہو تے ہی آنکھیں دیکھنا شروع ہو گئے ہیںان کے رو یہ میں تکبر اور غرور آگیا ہے وزیر دا خلہ چو ہدر ی نثا ر نے بلا وجہ اور بلا جو از چو ہدر ی اعتراض پر تنقید اور الزام تراشیا ںکر کے حا لا ت کو خرا ب کر نے کی کو شش کی ہے جس کی ہم بھر پو ر مذ مت کر تے ہیںمیا ں نو از شر یف نے اگر اپنے وزرا ء کو لگا م نہ دی تو حا لا ت خرا ب ہو نگے اور پیپلز پا رٹی کے جیا لے اس کا بھر پو ر جو اب بھی دیں گے جس کی تما م تر ذمہ دا ری مسلم لیگ نو ن پر عا ئد ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( نا مہ نگار)دفا ع پا کستا ن کے لئے افو اج پا کستا ن کی قربا نیاں لازوا ل ہے6ستمبر کے شہد اکی عظیم قر با نیو ں کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیںپا کستا نی اور کشمیر ی قو م افو اج پا کستا ن کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہا ر کر تی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس ضلع بھمبر کے صدر چو ہدر ی غلا م مصطفی ،سٹی بھمبر کے صدر طا رق محمود بٹ ،سٹی جنر ل سیکر ٹر ی شیخ محمد صا دق ،تحصیل جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی شارو ن زما ن ،نا ئب صدر سٹی راجہ محمد آصف ،غلا م فا روق بٹ اور بشیر احمد نے مسلم کا نفر نس کے زیر اہتما م یو م دفا ع کے حو الے سے منعقد تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ملکی دفا ع دہشت گر دی اور قدر تی آفات میں افو اج پا کستا ن کی خد ما ت لا ئق تحسین ہیں ہم6ستمبر کے شہد ا کی عظمت کو سلا م پیش کر تے ہیںتقر یب میں6ستمبر کے شہد اور سیلا ب کے دو را ن جا ں بحق ہو نے وا لے افراد کے لئے فا تحہ خو انی کی ،مجاہد او ل سر دا ر عبدا لقیو م کی صحت یا بی کے لئے خصوصی دعا کی گئی تقر یب کے آخر میں مسلم کا نفر نس کے صدر سردار عتیق احمد خا ن کی قیا دت پر مکمل اعتما د کا اظہا ر کیا گیا اور افو اج پا کستا ن کے ساتھ یکجہتی کا اظہا ر کیا گیا۔

Ch Pervaiz Ashraf

Ch Pervaiz Ashraf