کراچی: علامہ عباس کمیلی کے بیٹے ساتھی سیمت جاں بحق

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا بازار ایک بار بھر گرم ہو گیا ہے۔ عزیز آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے علامہ عباس کمیلی کے بیٹے علی اکبر کمیلی ساتھی چمن سمیت جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق علی اکبر کمیلی گاڑی کی طرف جا رہے تھے کہ موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے بعد علی اکبر کمیلی اور ان کے ساتھی کو اہسپتال متقل کیا گیا جہاں وہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔