خوشخبری گلزار مدینہ الیکٹرونکس ملکہ تمام الیکٹرونس کی تمام اشیاء کھاریاں اور لالہ موسی کے ریٹ پر فراہم

Malka

Malka

ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے ) خو شخبر ی۔ گلز ا ر مد ینہ الیکٹر و نکس ملکہ تما م الیکٹرو نس کی تمام اشیا ء کھا ریا ں اور لا لہ مو سٰی کے ر یٹ پر فر اہم کر رہا ہے۔ قصبہ ملکہ اور اس کے ملحقہ د یہا تو ں کے لیے خو شخبر ی اب کسی کو کھا ریا ں یا لا لہ مو سی جا نے کی ضر و ر ت نہیں اب تمام الیکٹرو نکس کی اشیا ء مو با ئل ، کمپیو ٹر ، ٹی و ی ،ایل سی ڈ ی لا لہ مو سی اور کھا ریا ں شہر کے ریٹ پر حا صل کر یں۔

اس کے علا وہ کمپیو ٹر ، مو با ئل اور ٹی و ی کی ر پیر نگ کا کا م تسلی بخش کیا جا تا ہے ۔ ایم ڈی گلز ا ر مد ینہ الیکٹر و نکس ملک عا مر جھا نٹلہ نے کہا کہ عو ا م کو اب الیکٹرو نکس کی اشیا ء خر ید نے کے لیے با زا رو ں میں ذ لیل ہو نے کی ضر و ر ت نہیں اب ہم انہیں الیکٹرو نکس کی تمام اشیا ء اپنے شہر ملکہ میں سستی اور معیا ری اشیا ء فر اہم کر یں گے ۔