چنیوٹ: خاتون سمیت 3 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

Chiniot

Chiniot

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ میں خاتون سمیت 3 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چنیوٹ کے علاقے سپرا کالونی میں خاتون سمیت 3 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، جن میں سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔

جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میاں بیوی ہیں جبکہ جاں بحق ہونے والے شخص کے بھائی کی تلاش جاری ہے۔