بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 08-09-14

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی 24 گرام ہیروین برآمد ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او سٹی چوہدری منیر احمد نے ڈی ایف سی انصر چوہدری اور عقیل احمد کے ہمراہ چیکنگ کر رہے تھے کہ منشیا ت فرو ش خلیل احمد جو کہ مو ٹر سا ئیکل پر جا رہا تھا کو مشکو ک جان کر تلا شی لی دو را ن تلا شی ملز م کے ہیلمٹ سے24گرا م ہیروئن بر آمد کر کے مقد مہ درج کرلیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میر ے خا وند کا زبر دستی عہد ہ تبد یل کر کے دو ر درا ز ضلع با غ میں تبا دلہ کر نے کے ساتھ ساتھ کئی ما ہ سے تنخواہ بھی نہیں دی جا رہی جس کے با عث ہما رے گھر میںفا قے امڈ آئے ہیںمسئلے کے حل کے لئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو دی گئی در خواست ردی کی ٹو کر ی میں ڈا ل دی گئی جو کہ بڑ ی زیا دتی اور نا انصا فی ہے اگر حکومت نے میرے خا وند کا تبا دلہ وا پس نہ لیا اور کئی ما ہ سے بقا یا تنخواہ کی ادا ئیگی نہ کی گئی تو بچو ں سمیت مظفر آبا دمیں وزیر اعظم ہا وس کے سا منے احتجا ج کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر شا زیہ شکو ر نے بھمبر میں پر یس کلب میں آکر صحا فیو ں کو تفصیلا ت بتا تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میر ے خاوند عبدا لشکو ر بحیثیت اکوٹنٹ دفترمعاون ناظم امور حیو انا ت ضلع میر پو ر میںفرا ئض انجا م دے رہے تھے ان کا عہد ہ تبدیل کر کے انہیں بحیثیت ہیڈ کلر ک دفتر معاون نا ظم امو ر حیوانا ت ضلع با غ بھیج دیا گیا جبکہ تبا دلہ استعفا دہ شدہ رخصت کی تین ما ہ کی تنخواہ کی ادا ئیگی بھی رو ک دی گئی ہے تین ما ہ کی تنخواہ نہ ملنے کے با عث ہما رے گھر میںفاقے آگئے ہیں جس کے با عث مہنگا ئی کے اس دور کے اندر بچو ں کا پیٹ پا لنا انتہا ئی مشکل ہو گیا ہے انہو ں نے کہا کہ میں نے اپنے خا وند کی تنخو اہ کی منظو ری اور عہد ہ تبد یل کر کے دوبا رہ میر پو ر تعینا تی با ر ے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو در خواست دی لیکن افسوس کہ ہما ری کو ئی شنو ائی نہ ہو ئی اور دی گئی در خواست کو ردی کی ٹو کر ی کی نظر کر دیا گیا جو ہم غر یبو ں کے ساتھ بڑ ی زیا دتی اورنا انصافی ہے انہو ں نے کہا کہ میرا آزاد کشمیر کے اعلیٰ حکام سے مطا لبہ ہے کہ ہمیں ہما را حق دلا یا جا ئے اور میر ے خا وند کو دوبا رہ میر پو ر میں تعینا ت کر کے تین ما ہ کی بقا یا تنخو اہ کی ادا ئیگی بھی کرو ائی جا ئے بصورت دیگر میں اپنے بچو ں کے ہمرا ہ مظفر آباد میں آکر آزاد کشمیر اسمبلی کے سا منے احتجا ج کرو نگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر کی خصوصی ہدا یت پر ٹر یفک پو لیس بھمبر نے بدو ں ہیلمٹ اور کم عمر ڈرا ئیورو ں کے خلا ف کا رروا ئی کا آغاز کر دیا ٹر یفک پو لیس کے اہلکا رو ں نے بغیر ہیلمٹ موٹر سا ئیکل چلا نے اور کم عمر بلخصوص سٹوڈنٹس کے خلا ف کا رروا ئی کر تے ہو ئے در جنو ں مو ٹر سا ئیکل ضبط کر لئے تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر کی خصوصی ہد ا یت پر ضلعی ٹر یفک پو لیس انسپکٹر رانا رضو ان انجم نے گز شتہ روز شہر کے مختلف حصو ں میںنا کے لگا کر بغیر ہیلمٹ مو ٹر سا ئیکل چلا نے وا لو ں کے خلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئی جبکہ نو عمر ڈرا ئیو رو ں بلخصوص سکو لز اور کالجز میں جا نیوا لے طلبا کے خلا ف بھی کا رروا ئی کر تے ہو ئے مو ٹر سا ئیکل ضبط کر لئے ا س موقع پر ضلعی ٹر یفک پولیس انسپکٹر را نا رضو ان انجم نے کہا کہ مو ٹر سا ئیکل چلا نے والے حضرا ت ہیلمٹ کے استعما ل کو یقینی بنا ئیں مو ٹر سا ئیکل سوارو ں کے ہیلمٹ کے استعما ل نہ کر نے کے با عث حا دثا ت میں روز بروز اضا فہ ہو رہا ہے جس سے سر میں چو ٹ لگنے کے واقعا ت کے با عث کئی امو ات ہو چکی ہیںانہو ں نے کہا کہ مو ٹر سا ئیکل سو اروں کو بدوں ہیلمٹ اجاز ت نہیں دی جا ئے گی ہیلمٹ استعما ل نہ کر نے کی صورت میں نہ صرف جرما نے ہو نگے بلکہ مو ٹر سا ئیکل بھی ضبط کر لئے جا ئیں گے جو عدا لتی کا رروا ئی کے بعد ہی وا گزار ہو نگے انہو ں نے مز ید تفصیلا ت بتا تے ہو ئے کہا کہ شہر کے اندر کم عمر بچے والد ین کی آشیر با د پر مو ٹر سا ئیکل اور گا ڑیو ں کا بے دریغ استعما ل کر رہے ہیںبچے نا سمجھ ہو نے کے باعث ڈرا ئیو نگ کے اصولو ں سے نا بلد ہیںجس سے آئے رو ز حا دثے ہو رہے ہیںہم نے کا لجز کے اندر جا کر طلبا کو بتا یا ہے کہ وہ مو ٹر سا ئیکل اور گا ڑی کا استعما ل نہ کریںہما ری وا لد ین سے بھی ا پیل ہے کہ وہ اپنے کم عمر بچوں کو مو ٹر سا ئیکل اور گاڑیاں چلا نے کے لئے نہ دیںکم عمر ڈرا ئیو ر بچو ں کے خلا ف بھی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) علم وعمل سے جہا لت کے اندھیرے ختم کئے جا سکتے ہیں اسلا می تعلیما ت انسا ن اور عقل وشعور کی دو لت سے ما لا ما ل کر دیتی ہے اور زندگی کی حقیقتو ں سے آگاہ کر تی ہے قر آن سنت پر عمل کر نا ہی دنیا وآخر ت کی کا میا بی ہے زما نہ حا ل میں جہا ں دنیا وی تعلیم اپنے عروج پر ہے وہا ںعلم دین سیکھنے کا رجحان بہت کم ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر حضر ت مو لا نا اویس رضا مد نی نے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ معاشر ے کی برا ئیا ںختم کر نے کے لئے اسلا می تعلیما ت کا فرو غ دینا ہو گا مسلما ن اپنے فر ضی علو م سیکھنے اور ان پر علم وعمل کے فروغ کے لئے بہت خد ما ت کئیں ہمیں چا ہیے اولیا ء اکرا م کی سیر ت پر عمل کر کے اپنی رو ح کو علم وعمل کے نو ر سے مز ین کر یں تا کہ ہم ایک با کر دار معاشر ہ بنا نے میں کا میا ب ہو سکیں۔

ch anwar ul haq

ch anwar ul haq