سان ڈیاگو میں مالٹوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا

Truck

Truck

سان ڈیاگو (جیوڈیسک) امریکا کے شہر سان ڈیاگو میں مالٹوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔ کیلی فورنیا کی ہائی وے پر موڑ کاٹتے ہوئے پھلوں سے بھرا ٹرک بے قابو ہو کر الٹ گیا۔

اور سیکڑوں کلوگرام، مالٹے سڑک پر بکھر گئے، ٹرک حادثے میں ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہوا اورہائی وے کو عارضی طور پر بند کرنا پڑا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔