میری حقیقی آواز لوگوں نے کبھی نہیں سنی، لیڈی گاگا

Lady Gaga

Lady Gaga

لندن (جیوڈیسک) پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ میری آواز کنٹرولڈ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 28 سالہ گلوکارہ نے کہا ہے۔

کہ لوگوں نے کبھی بھی میری حقیقی آواز نہیں سنی. انھوں نے کہا کہ دی فیم مونسٹر اور ہارن دس وے کے بعد میری آواز کو آٹو ٹیوننگ کر دیا گیا اور میری آواز ایسی ہو گئی جیسے کوئی روبوٹ ہوتا ہے۔