آئی سی سی کی جانب سے قومی کرکٹر سعید اجمل پر پا بندی کیخلاف گزشتہ روز فیصل آباد میں کرکٹ کے شائقین نے پرامن مظاہرہ کیا

 Saeed Ajmal

Saeed Ajmal

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ)آئی سی سی کی جانب سے قومی کر کٹر سعید اجمل پر پا بندی کیخلاف گزشتہ روز فیصل آباد میں کرکٹ کے شائقین نے پرامن مظاہرہ کیا مظاہر ین کا کہنا تھا کہ ورلڈ کرکٹ کپ ٹو رنا منٹ سر پر ہے۔

اور آئی سی سی نے جان بو جھ کر دنیا کے نمبر ون بائو لر سعید اجمل پر پا بندی لگا کر پاکستان کرکٹ کو صد مے سے دو چار کیا ہے انھوں نے یقین ظاہر کیا کہ سعید اجمل بہت جلد انٹر نیشنل کر کٹ میں حصہ لینا شروع کر دینگے۔