کراچی: جامعہ بنوریہ کے استاد مولانا مسعود فائرنگ سے زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں جامعہ بنوریہ کے استاد مولانا مسعود فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

ناظم آباد کے علاقے میں جامعہ بنوریہ کے استاد مولانا مسعود کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے ،انہیں شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مولانا مسعود جامعہ کراچی کے لیکچرار ہیں۔