بھمبر آزاد کشمیر خبریں 10/9/2014

Bhimber Picture

Bhimber Picture

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چنار فری ڈائیلاسز سنٹر کا بھمبر میں قیام ایک معجزہ سے کم نہیں ، چھ سال قبل جو خواب تھا وہ آج ایک حقیقت بن چکا ہے،یہ ایک مشن ہے جس کا پیغام ہر گھر پہنچنا چاہئیے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز سماجی تنظیم کشمیر دوست انجمن فلاح و بہبود کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قائم کئے گئے چنار فری ڈائیلاسز سنٹرکو 6 سال مکمل ہونے کے موقعہ پر مہمانِ خصوصی پروفیسر محمد رزاق نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر طارق محمود خان کر رہے تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ڈائیلاسز ایک مہنگا علاج ہے کوئی بھی فرد یا خاندان ساری عمر اس کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتا بھمبر میں فری ٰ ڈائیلاسز کی سہولت مہیا کر کے تنظیم کے ذمہ داران اور کارکنان نے خود انحصاری کی بہترین مثال قائم کی ہے سابق چئیرمین ضلع ذکوة و عشر چوہدری محمد زبیر نے کہا کہ یہ سنٹر ضلع بھمبر کے لئے ایک فخر کا مقام بھی ہے تنظیم کے لوگوں نے نا ممکن کو ممکن کر دکھا یا ہے صدر تنظیم چوہدری غلام احمد نے کہا کہ چنار فری ڈائیلاسز سنٹر کی کامیابی میں حکومت آزاد کشمیر محکمہ صحت ، مخیر حضرات اور تنظیم کے مستقل ممبران کا ہاتھ ہے 800سے زائد ممبران تنظیم کا اثاثہ اور ریڑھ کی ہڈی ہیں جو ہر ماہ لاکھوں روپے فنڈز فراہم کرتے ہیں تنظیم کے سینئر ممبر چوہدری عبدالرشید نے چھ سالہ کارکردی روپرٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ سنٹر سے کل 138مریض مستفید ہو چکے ہیں ایک ڈائیلاسز پر3500روپے خرچہ آرہا ہے اور روزانہ دو شفٹوں میں 16ڈائیلاسز کئے جاتے ہیں چھ سال میں 8840ڈائیلاسز مکمل کئے گئے ہیں جن پر 2کروڑ80لاکھ روپے سے ذائد خرچہ آیا ہے پروفیسر محمد اصغر شاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھمبر میں ڈائیلاسز کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے موجودہ وسائل میں ان سب کوڈائیلاسز کی سہولت مہیا کرنا ممکن نہیں اس لئے ذیادہ سے ذیادہ مخیر حضرات آگے آئیں مریضوں کو شہر سے پک اینڈ ڈراپ کی فری سہولت بھی مہیا کی گئی ہے تقریب سے چوہدری عتیق الرحمن برسالوی، ڈاکٹر محمد غیاث ہاشمی، ایم ایس ڈاکٹر اقبال حسین، راجہ محمد اقبال صدر چیمبر آف کامرس اور مولانا سید محمد آزاد نے بھی خطاب کیا ۔ تقریب میں معززین شہر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی جن میں راجہ محمد رفیق، داکٹر محبوب احمد ایکسئین چوہدری ندیم اقبال،حافظ اظہر حسین، انجینئر محمد اسحاق، چوہدری اشرف مولا، راشد عظیم، راجہ محمد اقبال سیرلہ، راجہ شبیر سیرلہ،حاجی محمد یوسف، عاطف، صوبیدار عبدالحمید، گلزار خلجی، پروفیسر طارق مغل راجہ محمد التماس خان، چوہدری جاید اقبال برسالوی، چوہدری افتخار عظیمی، راجہ ہارون رشیدو دیگر نے بھی شرکت کی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چنار فری ڈائیلاسز سنٹر کے 6سال مکمل ہونے پر انتظامیہ کی اپیل پرلاکھوں کے عطیات جمع، اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں منعقدہ تقریب میں پروفیسر محمد رزاق چوہدری نے 53 ہزار روپے ،راجہ محمد اقبال صدر چیمبر آف کامرس 50 ہزار روپے ،ڈاکٹر غیاث عصمت ہاشمی 25 ہزار ،چوہدری عرفان الحسن امریکہ 20 ہزار،حاجی محمد اسحاق چئیر مین رحمت نواب میموریل ٹرسٹ کوٹ جٹاں 10 ہزار روپے ،چوہدری خرم رشید گورانکہ 10 ہزار ،چوہدری ساجد حفیظ بھوتو سیال 10 ہزار اور حاجی محمد رزاق بھمبر نے ڈائیلاسز سنٹر انتظامیہ کو 5 ہزار روپے کے عطیات دیے اس موقعہ پر ڈاکٹر محمد اعظم آف مچھوڑا نے 5 لاکھ روپے مالیت کی ایک ڈائیلاسز مشین بھی صدر چوہدری غلام احمد کے حوالہ کی اس موقعہ پر جنرل سیکرٹری چوہدری عتیق الرحمان برسالوی ،چوہدری محمد رشید ،پروفیسر اصغر شاد،چوہدری افتخار عظیمی،راجہ التماس خان ،جاوید اقبال برسالوی سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پریس فاونڈیشن ضلع بھمبر کے الیکشن میں خالد حسین خالد بھاری اکثریت سے کامیاب صحافتی تنظیموں اور پریس کلبوں کی جشن ریلی تفصیلات کے مطابق پریس فاونڈ یشن آزاد کشمیر کی گورنر باڈی کے ممبر کے لئے ضلع بھمبر کے انتخابات میں خالد حسین خالد بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے انتخا با ت گز شتہ روز ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں منعقد ہو ئے الیکشن کمشنر کے فرا ئض ڈسٹر کٹ انفا رمیشن آفیسر کو ٹلی طا ہراقبا ل چغتائی نے سر انجا م دئیے جبکہ مرزا صغیر احمد نے ان کے معاون تھے پر یس فا ونڈ یشن کے13ممبرا ن تھے جس میں سے 12ممبرا ن نے پولنگ میں حصہ لیا اور اپنا ووٹ کا سٹ کیا جن میں سے خا لد حسین خا لد نے8ووٹ حا صل کئے جبکہ مد مقا بل امیدوا ر جمیل احمد نے صرف4ووٹ حا صل کئے یوں خا لد حسین خا لد بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو گئے ان کی کا میابی پر صحا فتی تنظیمو ں اور پر یس کلبو ں کے ممبران نے جشن ریلی نکالی جشن ریلی ڈی سی آفس سے شرو ع ہوئی اور مختلف بازارو ں ہو تی ہو ئی میرپو ر چوک میں اختتا م پذ یر ہوئی جشن ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے نو منتخب ممبر پر یس فا ونڈ یشن خا لد حسین خا لد نے کہا کہ حق وسچ کی فتح ہو ئی ہے ضلع بھر کے صحا فیو ں نے میر ے اوپر جس اعتما دکا اظہا ر کیا ہے اس پر پو را اتر نے کی کو شش کرو نگا صحا فی برا دری کے مسا ئل حل کر نے کی کوشش کرو نگا دو ست احبا ب اور صحا فیو ں نے مجھ پر اعتما د کر کے میر ے کند ھو ں پر بھا ری ذمہ دا ری ڈا ل دی ہے آپکے تعاو ن اور مشورے سے کا م کرو نگا جشن ریلی سے صدر سنٹر ل پر یس کلب چو کی سما ہنی مظہر حسین جعفر ی ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،صدر بھمبر پر یس کلب جا وید بر سا لو ی ،را جہ غلا م محی الدین ،چو ہدر ی خا لدحسین ،افتخار احمد عظیمی ،نا صر شر یف بٹ ،را جہ نعیم نجمی ،صدر کو ٹلہ پر یس کلب شکیل احمد بٹ ،صدر کو ٹ جمیل پر یس کلب مرزا شبیر جرا ل ،امجد عزیز کا شر ،ملک شو کت حسین ،طا رق محمود ثا قب سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میر ے خلا ف شائع ہو نے وا لی خبر من گھڑ ت اور جھو ٹ پر مبنی ہے وحید نا می شخص خو ف منشیات فرو ش ہے اور بلا وجہ مجھے تنگ اور پر یشا ن کر رہا ہے میرے اور سر کا ری ملا زمین پر جھوٹی الزام تراشی کی گئی جس کی بھر پو ر مذ مت اور تر دید کر تا ہو ں ان خیالا ت کا اظہا ر محمد بشیر ساکن ڈلی کسچنا ترنے کیا انہو ں نے کہا کہ گز شتہ روز اخبا را ت میں وحید نا می شخص کی طر ف سے جو خبر شا ئع ہوئی وہ من گھڑ ت اور جھو ٹ پر مبنی ہے محمد وحید ولد فضل کر یم سا کن ڈلی کس چنا تر نے میر ی بکریاں اور مر غے چو ری کر لئے تھے مو صوف خو د بھی شرا ب پیتا ہے اور شرا ب فروخت کر تا ہے میں نے اپنی ذاتی رقبہ پر مکا ن کی تعمیر شرو ع کر رکھی ہے جس کی محکمہ ما ل اور محکمہ جنگلا ت کے ملا زمین کی نگرا نی میں نشا ند ہی کی گی اس سے کسی کا کو ئی تعلق واسطہ نہ ہے مو صوف نے بلا وجہ ان پر بھی الزام ترا شی کی انہو ں نے کہا کہ میں غریب آدمی ہو ں محنت مزدو ری کر کے بچو ں کا پیٹ پا ل رہا ہوں مو صوف بلا وجہ تنگ اور پر یشا ن کر رہا ہے اور میر ے خلا ف جھو ٹی اور من گھڑ ت خبر یں لگو ا رہا ہے جس کی میں بھر پو ر مذ مت اور تر دید کر تا ہو ں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) نا ہید زما ن کا جو ڈیشل کمپلیکس میر پو ر کا سپریٹنڈٹ تر قیا ب ہو ناخو ش آئند ہے جس پر ہم حکومت آزاد کشمیر کا شکر یہ ادا کر تے ہیں اور اس تو قع کا اظہا ر کر تے ہیں کہ مو صوف اپنے فرا ئض منصبی احسن انداز میں سر انجا م دیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر محمد شکیل سٹینو گرا فر سیشن کو رٹ بھمبر ،محمد حسین نا ظر ،محمدارشد ریڈر سیشن کو رٹ اور با ئو سعید خا لد نے اپنے مشتر کہ مبا رکبا دی پیغا م میں کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈی ایچ او ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی کے وا لد محتر م چو ہدری بر کت علی علا لت کے با عث انتقال کر گئے مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن مو ڑھا سد ھا میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میںسا بق وزیر جنگلا ت ومسلم کا نفر نس کے چیف آرگنا ئز ر مرزا شفیق جرا ل ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر ،ڈی ایچ او میر پو رچو ہدر ی محمد بشیر ،سا بق امیدوا ر اسمبلی چو ہدر ی وحید اکر م ،ایڈ منسٹریٹر بلد یہ چو ہدر ی محمدفیاض ،چیئر مین ضلع زکو ة چو ہدر ی مشتا ق احمد چا ڑ،اے سی سما ہنی چو ہدر ی حق نو از،افسر ما ل چو ہدر ی نزاکت حسین ،چو ہدر ی یو سف درا ئیا ں ،چو ہدری فضل علی ،چو ہدری محمد یو نس برو ٹی ،چوہدر ی ظہیر الدین با بر ،راجہ اظہر اقبا ل تحصیل صدر مسلم لیگ نون ،ایکسین ندیم اقبا ل ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر زرا عت شبیر احمد طا ہر ،سجا د مرزا ،چوہدر ی جا وید بر سا لو ی ،شاہد الر حمن ،چو ہدری جا وید اقبال پنڈ جٹا ں ،چو ہدر ی محمد اقبا ل (ر) افسر ما ل ،تحصیلدا ر بر نا لہ حا جی غلا م محی الد ین ،چو ہدر ی آصف یو سف ،مدثر اقبال بٹ ،پرو فیسر محمد رزاق چو ہدر ی ،چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی ،چو ہدر ی غلا م احمد ،چو ہدر ی رشید (ر) منیجر ،پر نسپل (ر) رشید احمد قا سمی چوہدر ی جمیل سلطا ن ،صدر کشمیر پریس کلب را جہ نعیم گل ،صدر سنٹرل پر یس کلب چو کی سما ہنی مظہر اقبال جعفر ی ،ناصر شر یف بٹ ،عارف کا کا سمیت ضلع بھر سے ڈا کٹروں ،سیا سی وسما جی شخصیا ت ،سر کا ری ملا زمین ،وکلا ء ،سول سوسائٹی ،صحا فیو ں ،عز یزاقار ب سمیت عو ام علا قہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سا بق صدر ریا ست را جہ ذوالقر نین خا ن ،سابق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین نے ڈی ایچ او ڈا کٹر طارق محمود چو ہدر ی کے وا لد محتر م چو ہدر ی بر کت علی کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفر ت اور لو احقین کے لئے دعا صبرو جمیل کی ہے۔