تھانہ گلیانہ کی حدود موضع بیگہ میں جامن کے درخت کے نیچے تقریبا 30 سالہ خاتون کی لاش برآمد

Malka

Malka

ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے )تھا نہ گلیا نہ کی حد و د مو ضع بیگہ میں جا من کے درخت کے نیچے تقر یبا 30سا لہ خا تو ن کی لا ش بر آ مد ۔ ایس ایچ او تھا نہ گلیا نہ عا بد رسو ل بمعہ نفر ی اطلا ع ملتے ہی مو قع پر پہنچ گئے اور نعش کو پو سٹ ما رٹم کے لیے سو ل ہسپتا ل کھا ریا ں پہنچا د یا گیا ۔

تفصیل کے مطا بق تھا نہ گلیا نہ کی حد و د مو ضع بیگہ میں جا من کے درخت کے نیچے 25سے 30سا لہ خا تو ن کی لا ش بر آ مد ہو ئی ۔ خا تو ن کو گلے میں پھندا ڈا ل کر بے درد ی سے قتل کیا گیا ۔ نعش ملنے کی خبر علا قہ میں جنگل میں آ گ کی طر ح پھیل گئی ۔ لا ش کی شنا خت کے لیے اہل علا قہ کی بڑ ی تعدا د مو قع پر پہنچ گئی۔

مگر نعش کی شنا خت نہیں ہو سکی ۔ اس مو قع پر ایس ایچ او تھا نہ گلیا نہ عا بد رسو ل نے کہا امید ہے کہ نعش کی شنا خت جلد ہو جا ئے گی اور قا تلو ں کو گر فتا ر کر کے قرا ر و ا قعی سز ا دی جا ئے گی ۔