جوہری پروگرام پر عالمی تحفظات دور کئے جائیں گے، ایران

Iran

Iran

تہران (جیوڈیسک) ایرانی سفارتکار رضا نجفی نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر کے اواخر میں ایرانی حکام اور عالمی ادارے کے مابین جوہری مذاکرات کئے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ فریقین کے درمیان کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے، ہمیں یقین ہے کہ ہم مطلوبہ معلومات فراہم کر دیں گے اور ہم یہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔