ایم کیو ایم کی کراچی تنظیمی کمیٹی غیرفعال کر دی گئی

MQM

MQM

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی تنظیمی کمیٹی کو غیر فعال کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی تنظیمی کمیٹی کے دفاتر بند کر دیے گئے ہیں جبکہ کراچی تنظیمی کمیٹی کی ذمے داریاں رابطہ کمیٹی کے سپرد کر دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نےایک ہفتہ پہلے جمعرات کو کے ٹی سی تحلیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔