انچارج رورل ہیلتھ سینٹر ملکہ ڈا کٹر آصف عنایت چوہدری بھر پور طریقے سے اہل علاقہ کی خدمت میں مصروف عمل ہیں

Malka

Malka

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) انچا ر ج رو رل ہیلتھ سینٹر ملکہ ڈا کٹر آ صف عنا یت چو ہدری بھر پو ر طر یقے سے اہل علا قہ کی خد مت میں مصر و ف عمل ہیں ۔ وہ ڈ یو ٹی ٹا ئم شر و ع ہو نے سے ہی پہلے ہسپتا ل پہنچ جا تے ہیں اور ڈ یو ٹی کا و قت ختم ہو نے کے بعد بھی مر یضو ں کو بھی چیک کر تے ہیں۔

ان کے آ نے سے ہسپتا ل میں آ نے و الے مر یضو ں کی تعد ا د بڑ ھ گئی ہے ۔ وہ بڑ ے احسن اند از سے مر یضو ں کا چیک اپ کر تے ہیں اور نہا یت ہی شا ئستگی سے ان کے سا تھ پیش آ تے ہیں ۔ ہسپتا ل کا و زٹ کر نے و الے مر یض ان کے خلا ف اور اپنے پیشے سے محبت کی تعر یف کیے بغیر نہیں ر ہ سکتے ۔ عوا می حلقو ں کے مطا بق ڈ اکٹر آ صف عنا یت چو ہدری وا قع ہی ایک مسیحا کا درجہ رکھتے ہیں۔