اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈیوٹی مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ، یہ بات وکیل تحریک انصاف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئی کہی۔ انہوں نے مز ید کہا ہے۔
کہ پولیس نے اس موقع پر اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کی کوئی درخواست نہیں دی۔ جس کے بعد ڈیوٹی مجسٹریٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ، امید ہے اس کا فیصلہ جلد سنا دیا جائے گا۔ اعظم سواتی کو گزشتہ روز گرفتار ہوئے تھے۔