بچھڑی کی گردن پر خلیفہ دوم حضرت عمر کا نام

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) بچھڑی کی گردن پر خلیفہ دوم حضرت عمر کا نام واضح محمد اسلم ولد غلام محمد بلوچ بستی عنایت کی گائے نے بچھڑی کہ جنم دی 6 ماہ تک محمد اسلم کو پتہ نہ چل سکا لیکن چند روزقبل کسی نے غور سے دیکھا تو قدرتی طور پر سفید رنگ کی بچھڑی کی گردن پر خلیفہ دوم حضرت عمر کا نام واضح طور پر لکھا تھا جس کو دیکھنے کیلئے لوگوں کو تانتا بندھ گیا۔

Calf

Calf