بھمبر کی خبریں 15-09-14

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انچارج چوکی گوڑھا للیاں کی کارروائی 1 بوتل ولائتی شراب برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چوکی انچارج ارشد حسین ائے ایس آئی بمعہ نفری کے ہمراہ گشت پر تھے کہ ملزم محمد سرفراز ولدمحمد سلطان ساکن ڈھیر ی وٹا ں مشکوک جان کر تلاشی لی تودورا ن تلا شی اس سے1بو تل ولا ئتی شرا ب بر آمد ہو ئی جس پر ملز م کو گر فتا ر کر کے مقدمہ در ج کر لیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر بیو رو کر یسی میں اکھا ڑ بچھا ڑ متعدد سیکر یز ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنر کے تبا دلے کے نو ٹیفکیشن جا ری تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ سر وسز کی جا نب سے جا ری ہو نے وا لے نو ٹیفکیشن کے مطا بق احسان خا لد کیا نی سیکر ٹر ی زکو ة وعشر ،را جہ محمد عباس سیکر ٹر ی تعلیم سکو لز ،سید آصف شا ہ سیکر ٹر ی صدارتی امو ر جبکہ پی ایس او وزیر اعظم مسعود الر حمن ،ڈپٹی کمشنر مظفر آبا د ،ڈپٹی کمشنر مظفر آباد سہیل اعظم نیلم ،ڈپٹی کمشنر نیلم ڈپٹی کمشنر بھمبر جبکہ ڈپٹی کمشنر بھمبر سردار عدنا ن خو رشید جو کہ حج کر نے گئے ہیں کو سروسز سے منسلک کیا گیا ہے اے ڈی سی جی میر پو ر عمرا ن چو ہدری کو ائے ڈی سی جی با غ ،چو ہدری محمدامجد اسسٹنٹ کمشنر میر پو ر کو تر قیا ب کر کے ائے ڈی سی جی میر پو ر اسسٹنٹ کمشنر سہنسہ را جہ قیصر اورنگز یب خا ن کو اسسٹنٹ کمشنر میر پو ر جبکہ سر دار زکا ر خا ن کو اسسٹنٹ کمشنر سہنسہ تعینا ت کردیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر میں پو لیس آفیسرا ن کے تبا دلے ایس ایس پی بھمبر کو ایس ایس پی سپیشل برانچ ،ایس پی سپیشل برا نچ کو ایس پی سیکو رٹی وزیر اعظم اور ایس پی سیکو رٹی کو ایس پی بھمبر لگا دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی بھمبر چو ہدری غلا م اکبر کاتبا دلہ ایس ایس پی سپیشل برا نچ جبکہ ایس پی سپیشل برا نچ سردار را شد نعیم کو ایس پی سیکو رٹی ٹو وزیر اعظم آزاد کشمیر جبکہ ایس ایس پی سیکو رٹی چو ہدر ی منیر حسین کو ایس ایس پی بھمبر لگا دیا گیا جبکہ سرو سز نے نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نما زجمعہ کی ادا ئیگی کے دو را ن نما زی کا مو ٹرسا ئیکل چو ری غر یب آدمی ہو ںدو دن ہو ئے مو ٹر سا ئیکل لیا تھا جو چو ر لے اڑے ڈی آئی جی میر پو ر نو ٹس لیں تفصیلا ت کے مطا بق فا روق احمد ولد عبدا لکر یم نے بتا یا کہ وہ اپنا ہنڈا125رجسٹر یشن نمبر GTL4314ما ڈل 2013ڈبل لا ک لگا کر کو ٹھی مو ڑ مسجد میں نما زجمعہ کی ادا ئیگی لئے گیا تو وا پسی پر چو ر کٹر کے ساتھ لا ک کا ٹ کر مو ٹر سا ئیکل چو ری کر کے لے گئے فا روق احمد نے کہا کہ میں غر یب آدمی ہو ں ڈی آئی جی میرپو ر سے اپیل ہے کہ میرا مو ٹرسا ئیکل بر آمد کرو انے میں ذا تی دلچسپی لیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صفا ئی نصف ایمان ہے اور صفا ئی ہما ری ڈیو ٹی کا اولین فرض ہے شہر میں جتنے بھی واٹر ٹینک موجود ہیں جلد ان کی صفا ئی کا کا م شرو ع کر دیا جا ئے گا ان خیا لا ت کا اظہا ر ایکسین پبلک ہیلتھ چو ہدر ی ظہیر احمد نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ فنڈز کی عدم دستیا بی کیو جہ سے عو ام کو مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے اکثر اوقا ت مو ٹر یں خرا ب ہو جا تی ہیں جنہیں مر مت کرو انے میں اکثر واقات زیا دہ وقت درکا ر ہو تا ہے انہوں نے کہا کہ بھمبر شہر میں مو جو د جتنے بھی وا ٹر ٹینک مو جو دہیں ان کی جلد صفا ئی شرو ع کر دی جا ئے گی تا کہ عو ام تک پینے کا صاف مہیا کیا جاسکے انہو ں نے کہا کہ میر ے آفس کے دروا زے عوام کے لئے ہمیشہ کھلے ہیں اگر کسی کو بھی محکمہ پبلک ہیلتھ کے ملاز مین کی طرف سے کوئی شکا یت ہو تو فو راً بتا ئیں انہو ں نے کہا کہ وا ل مینو ں کو پا نی کی بر وقت تر سیل کی سختی سے ہدا یت جا ری کر دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آل جمو ں وکشمیر مسلم کانفر نس کے مر کز ی را ہنما سا بق امیدوا ر اسمبلی را جہ وسیم خا لد خا ن آف چکسواری نے گز شتہ روز اپنی رہا ئش گا ہ پر معروف کا روبا ری شخصیا ت فیصل شہزا د چو ہدر ی آف گجرا ت ،عمرا ن را نجھا اور شہز اد احمد امر یکہ کے اعزاز میں پر تکلف استقبا لیہ دیا استقبا لیہ تقر یب میں ایس ڈی او برقیات چو ہدری انصر ،سینئر نا ئب صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،محمود مرزا ،را جہ خا لد خا ن ،راکہ وقار خا ن اور دیگر بھی مو جود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈا ئر یکٹر ایمز ڈا کٹر محمد قر با ن میر نے ڈی ایچ او ڈا کٹر طا رق محمود کے والد محتر م چو ہدر ی بر کت علی کے انتقا ل پر دلی رنج وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے لئے دعا ئے مغفر ت اورورثا کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن مسلم لیگ نو ن کے را ہنما امیدوا ر اسمبلی کر نل (ر)وقار احمد نو ر نے کہا ہے کہ ملکی تا ریخ کے بد تر ین سیلاب میں پا کستا ن آزاد کشمیر اور مقبو ضہ کشمیر میں بڑ ے پیما نے پر تبا ہی ہو ئی ہے الا کھو ں لو گ متا ثر اور سینکڑو ں ہلا ک ہو ئے ہیں جبکہ اربو ں رو پے کے مکا نا ت ،فصلیں تبا ہ ہو ئی ہیںجس سے آزاد کشمیر کے لو گ انتہا ئی دکھ اور سو گ میں ہیںانہو ں نے کہا کہ پنجا ب میں سیلا ب نے شد ید تبا ہی مچا ئی ہے اس کے با وجو د وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نو از شر یف نے آزاد کشمیر کے متا ثر ہ علا قو ں کا دورہ کر کے متا ثر ین کے ساتھ یکجہتی کا اظہا رکر تے ہو ئے ہر ممکن تعاو ن کی یقین دہا نی کرو ائی ہے انہو ں نے کہا کہ قو م اس وقت شدید پر یشا نی میں ہے جبکہ ملک میں دھر نے دئیے جا رہے ہیںاور جشن منا ئے جا رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ قوم نہ صرف دھر نے دینے وا لو ں بلکہ ان کی آنے وا لی نسلو ں کو بھی کبھی معا ف نہیں کر ے گی انہو ں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑ ی میں مقبوضہ کشمیر کے بھا ئیو ں کی بڑ ھ چڑ ھ کر مدد کر نی چا ہیے انہو ں نے کہا کہ انڈ ین گو رنمنٹ کے وزیر اعظم نے صرف فو ٹو سیشن کے لئے مقبو ضہ کشمیر کا دو رہ کیا ہے جبکہ عملا ًکو ئی ریلیف کا کا م نہیں ہو رہا ہے جسکی وجہ سے انڈ ین گو رنمنٹ کا چہر ہ سب کے سامنے بے نقا ب ہو چکا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ ٹر یفک پو لیس بھمبر کے زیر اہتما م 16ستمبر برو ز منگل کو ہیلمٹ کے استعما ل کے فو ائد کے متعلق سکو لو ں اور کا لجز کے سٹو ڈنٹس ہیلمٹ پہن کر مو ٹرسا ئیکل ریلی نکا لیں گئے مو ٹرسا ئیکل ریلی سما ہنی چو ک سے شروع ہو کر میر پور چوک کو ٹھی مو ڑ سے ہو تی ہو ئی کمیو نٹی ہال بھمبر میں اختتام پذ یر ہو گی بعدازاں کمیو نٹی ہا ل بھمبر میں ہیلمٹ کے استعما ل کے فو ائد کے حو الے سے ایک سیمنا ر ہو گا جس میں ڈپٹی کمشنر حا فظ نیا ز احمد ،ایس ایس پی چو ہدر ی غلا م اکبر ،ایم ایس ڈا کٹر اقبا ل حسین ،سر جن ڈاکٹر اظہر حسین ،صد ر ڈسٹر کٹ با ر را جہ مظہر اقبا ل پر یس نما ئند گا ن اور سول سوسا ئٹی کے افراد شر کت کر یں گے شر کا ء سمینا ر کو سر جن ڈا کٹر اظہر حسین ہیلمٹ کے استعما ل کے فو ائد اور ہیلمٹ نہ استعما ل کر نے کے نقصانا ت کے متعلق خصوصی بر یفنگ دیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن مسلم لیگ نو ن کے ضلعی صدر را جہ مقصود احمد خا ن نے کہا ہے کہ پا کستا ن آزاد کشمیر اور مقبو ضہ کشمیر میں حا لیہ با رشو ں سے جو تبا ہی ہو ئی ہے جس سے سینکڑو ں لو گ جا ں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں جبکہ کرو ڑوں رو پے ما لیت کی املا ک جا نو ر اور فصلیں تبا ہ ہو ئی ہیں اور لاکھو ںلو گ بے گھر ہو ئے ہیںہم سب کو مل کر ریلیف کے کا مو ں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینا چا ہئے اور مصیبت کی اس گھڑ ی میں استقامت کا مظا ہر ہ کر نا چا ہئے انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن کے دو رہ آزاد کشمیر سے متا ثر ین سیلا ب کی حو صلہ افزا ئی ہو ئی ہے مسلم لیگ نو ن کی حکومت متا ثرین کی آبا د کا ری کے لئے تما م وسا ئل برو ئے کا ر لار ہی ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن اور کشمیر میں ہر مشکل گھڑ ی میں تا رکین وطن اور حکومت پا کستا ن نے کشمیر یو ں کی بھر پو ر مدد کی انہو ں نے کہا کہ صو بہ پنجا ب میں بڑ ی تبا ہ کا ری کے با وجو د وزیر اعظم پا کستا ن نے آزاد کشمیر کا دو رہ کر کے متا ثر ین سیلا ب کی آبا د کا ری کے لئے ہر ممکن مدد فرا ہم کر نے کی یقین دہا نی کرو ائی ہے انہو ں نے کہا کہ ہم سب کو مل کر مقبوضہ کشمیر کے بھا ئیو ں کی بھی اس مشکل وقت میں مدد کر نی ہو گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مر کز ی صدر تنظیم غیر جر یدہ ملا زمین نے ضلع بھمبر میں نئے عہد یدا روں کا اعلا ن کر دیا نو ٹیفکیشن کے مطا بق چو ہدر ی محمد ایو ب صدر، چو ہدر ی ارشد محمود سینئر نا ئب صدر ،را جہ انصر محمود نا ئب صدر ،عبد المجید شا کر سیکر ٹر ی جنر ل ،عمرا ن یو سف ایڈ یشنل سیکر ٹر ی جنر ل ،محمد فارو ق جا ئنٹ سیکر ٹر ی ،محمد یعقوب جرا ل سیکر ٹر ی نشرو اشا عت ،را جہ احسا ن طفیل سیکر ٹر ی ما لیا ت جبکہ را جہ محمد جمیل خا ن مرکز ی نا ئب صدر ،چو ہدر ی سا جد حسین ایڈوائز ر ضلعی صدر ہو نگے اس موقع پر نو منتخب صدر چوہدر ی محمد ایو ب اور سیکر ٹر ی جنر ل عبدا لمجید شا کر نے کہا کہ غیر جر ید ہ ملا زمین کے مسا ئل حل کرو انے کے لئے تما م وسا ئل برو ئے کا ر لا ئیں گے اور چھو ٹے ملا زمین کی چھ مر لہ سکیم مر تب کرو انے کے لئے بھر پو ر جدو جہد کی جا ئے گی انہو ں نے حکومت آزاد کشمیر سے مطا لبہ کیا کہ محکمہ بر قیا ت میںایسے عا رضی ملا زمین جن کی مد ت ملا زمت دس سا ل سے زیا دہ ہو چکی ہے کو مستقل کر نے کے احکا ما ت جاری فرما ئے جا ئیں انہو ں نے کہا کہ تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین کے مر کز ی صدر صبو ر عبا سی اور سیکر ٹر ی جنر ل خو اجہ عبدا وحید نے جس اعتما د کا اظہا ر کیا ہے اس پر پورا اتر نے کی ہر ممکن کو شش کی جا ئے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،سیکر ٹر ی جنر ل خا لد پر ویز بٹ ،تا جر را ہنما حو الدا ر محمد اکر م ،چو ہدر ی محمد اقبال نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں ڈی ایچ او ڈا کٹر طا رق محمود کے والد محتر م چو ہدر ی بر کت علی کے انتقا ل پر دلی رنج وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے لئے دعا ئے مغفر ت اورورثا کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی ہے۔