ستوکی کی رہائشی 12ویں کلاس کی طلبہ کوثر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

 Mohammad Imran Salafi

Mohammad Imran Salafi

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ستوکی کی رہائشی 12ویں کلاس کی طلبہ کوثر کرنٹ لگنے سے جاں بحق، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گائوں ستوکی کے رہائشی آبراہیم کی 12ویں کلاس کی طلبہ کوثر پانی والی موٹر سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب للیانی