بھمبر کی خبریں 16/9/2014

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ٹریفک پولیس بھمبر کی ہیلمٹ کے استعمال بارے آگاہی مہم کا آغاز سٹو ڈنٹس پر مشتمل ہیلمٹ موٹرسائیکل ریلی کا انعقاد عوامی شعور کے لیے پمفلٹ کی تقسیم جبکہ شہر کے مختلف حصوں میں بینرز بھی آویزا ں کر دئیے گئے تفصیلا ت کے مطا بق ٹر یفک پو لیس ضلع بھمبر نے مو ٹر سا ئیکل سوارو ں میں سیفٹی ہیلمٹ کے استعما ل اور اس کے افا دیت کے با ر ے میں ضلع بھر کے اند ر آگا ہی مہم کا با قا عدہ آغا ز کر دیا اس سلسلہ میںٹر یفک پو لیس بھمبر کے زیر اہتما م ضلع بھر کے کا لجز اور سکو لز کے طلبا ء پر مشتمل ایک مو ٹر سا ئیکل ریلی کا انعقا د کیا گیا جس میں سیفٹی ہیلمٹ کے استعما ل کا بھر پو ر مظا ہر ہ کیا گیا ریلی کا آغاز جا تلا ں جبی میرپو ر روڈسے کیا گیا ریلی مختلف قصبہ جا ت سے ہو تی ہو ئی با ب کشمیر کے قر یب شہر میں دا خل ہو گی ریلی شہر کے مختلف حصوں سے گز ر کر کمیو نٹی ہا ل نز د ثا قب منیر ڈسٹر کٹ کمپلیکس بھمبر اختتا م پذ یر ہو ئی در یں اثنا ریلی کی قیا دت ضلعی ٹر یفک انچار ج رضو ان انجم را نا اور افسر ما ل چو ہدر ی نذا کت حسین نے کی اس موقع پر ریلی میں شر یک مو ٹر سا ئیکل سوا ر طلبا ء نے سیفٹی ہیلمٹ پہن رکھے تھے جس کا مقصد مو ٹر سا ئیکل استعما ل کرنے وا لو ں میں سیفٹی ہیلمٹ کے استعما ل کی افا دیت اجا گر کر نا تھی کمیو نٹی ہا ل میں ٹر یفک قوانین بلخصوص مو ٹر سا ئیکل سوارو ں میںسیفٹی ہیلمٹ کے استعما ل با رے ایک سیمنا ر منعقد کیا گیا سیمنا ر میں شہر یو ں ،طلبا ،وکلا ،تا جرو ں ،صحا فیو ں اور انتظا میہ کے آفیسرا ن نے بھر پو ر شر کت کی سیمنا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر نے کہا کہ بچے قوم کا اثاثہ ہیں اور مستقبل کے معما ر ہیں ان کو حا دثا ت سے بچا نے کے لئے ہم سب ملکر کردار ادا کر نا ہو گا مو ٹر سا ئیکل جہا ں ہر گھر کی ضرورت ہے وہی یہ رف استعما ل کر نے سے ایک خطر نا ک سواری بن جا تی ہے ہما رے معاشر ے کے اندر حا دثا ت سے بچنے کے رجحا ن با ر ے شعور نہ ہو نے کے با عث وا لد ین اپنے چھو ٹے چھو ٹے بچو ں کو مو ٹر سا ئیکل چلا نے کے لئے دیتے ہیں جس کے با عث آئے روز مو ٹر سا ئیکل حا دثا ت میں اضا فہ ہو رہا ہے جو تشویشنا ک با ت ہے طلبا ء سمیت دیگر مو ٹر سا ئیکل سو ارو ں کو اپنے آپ کو محفو ظ کر نے کے لئے سیفٹی ہیلمٹ کا استعما ل یقینی بنا ئیں سیفٹی ہیلمٹ کے استعما ل سے سر کی چو ٹ سے بچا جا سکتا ہے ٹر یفک پو لیس عو ام کے اندر سیفٹی ہیلمٹ کے استعما ل با رے شعور اجا گر کر نے میں بھر پور کر دار ادا کر ے گی ہما ری والد ین سے اپیل ہے کہ وہ چھو ٹے بچوں کو مو ٹر سا ئیکل استعما ل کر نے کے لئے نہ دیں اور دیگر مو ٹر سا ئیکل سوا ر سیفٹی ہیلمٹ استعما ل کر نے کی پا بند ی کریں اور ٹر یفک پو لیس سے بھر پو ر تعاون کر یں اس موقع پر سیمنا ر سے صدر ڈسٹر کٹ با ر را جہ مظہر اقبال ،افسر ما ل چو ہدر ی نذاکت حسین ،اے ایم ایس ڈا کٹر گو ہر ،ضلعی ٹر یفک پو لیس انچا ر ج رضوان انجم را نا نے بھی خطا ب کیا ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ا سٹیٹ لا ئف انشو رنش کا رپو ریشن لو گو ں کا معاشی تحفظ کر رہی ہے بیمہ ہی اصل بچت اور تحفظ ہے اسٹیٹ لا ئف پا لیسی حا صل کر نے وا لوں کے دنیا سے چلے جا نے کے بعد بھی اسٹیٹ لا ئف ان کے بیو ی بچو ں کی کفا لت میں بھر پو ر کر دار ادا کر رہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر زونل سر برا ہ اسٹیٹ لا ئف انشورنش میر پو ر زو ن چو ہدر ی محمد یو سف فاروقی نے بھمبر میں اسٹیٹ لا ئف کے زیر اہتما م ڈیتھ کلیم دینے کی ایک تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے کیا اس موقع پر علا قہ میں اسٹیٹ لا ئف پالیسی ہو لڈر زکے وفا ت پا جا نے کے بعد ان کے لو احقین میں لا کھو ں رو پے کے چیک تقسیم کئے گئے جن میں ڈیتھ کلیم وصول کر نے وا لو ں میں عبدا لقا درمر حو م سا کن گڑ ھا کنجا ل کے بیٹے کو 1لا کھ 400رو پے کا چیک جبکہ محمد یعقو ب مر حو م ساکن گڑ ھا منجا ل کی بیو ہ شر یفا ں بی بی کو2لا کھ 83ہزا ر600رو پے کا چیک اور ابرا ر حسین مر حو م سا کن کلووال کے وا لد خا دم حسین نے2لا کھ 20ہزا ر 500رو پے جبکہ فر یا د حسین مر حو م سا کن گڑ ھا للیا ں کی بیوہ اور وا لد ہ کو 13لا کھ 35ہز ار 776روپے جبکہ ضیا الحق مر حو م ساکن دعورہ کی بیو ہ نے 15لا کھ 500رو پے کا چیک وصو ل کیا اس موقع پر عوام علا قہ نے اسٹیٹ لا ئف انشو رنش کا رپو ریشن کی طرف سے مر حو مین کے لو احقین کو دئیے جا نے وا لے ڈیتھ کلیم کو سر اہا تقر یب میں چو ہدر ی شمیم اختر ایر یامنیجر،چو ہدر ی آفتا ب حسین متیا لوی سیلز منیجر ،چو ہدر ی اللہ دتہ ،چو ہدری محمد علی سیلز آفیسراور چو ہدر ی طا ر ق کنجا لوی سیلز آفیسر سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر فر یڈ م موومنٹ ضلع بھمبر کا تعز یتی اجلاس زیر صدا رت محمود الحسن ایڈووکیٹ منعقد ہو ااجلاس میں مر کز ی نا ئب صدر ستا ء القمر کنیڈاکی والد ہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا رکیا گیااور مر حو مہ کے ایصا ل ثواب کے لئے دعا ئے مغفرت کی گئی اور لو احقین کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی اس موقع پر مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،ملک شو کت حسین ،چو ہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،محمد منشا وقار ،سلیم اکبر جرا ل ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،چو ہدر ی خالد حسین ایڈووکیٹ ،محمد شفیق کیا نی سمیت دیگر نے بھی شر کت کی۔