سالار قافلہ ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کا ملکہ کا دورہ

Gujarat

Gujarat

ملکہ (راجہ آفتاب احمد عمر فاروق اعوان سے) سالار قافلہ ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کا ملکہ کا دورہ۔ وائٹ ہائوس ڈ یرہ ملک افتخار احمد اعوان پرآمد۔ اس موقع پر ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا الیکشن کے دو را ن کیے گئے و عدو ں کی تکمیل کا و قت آ گیا ہے۔

مسلم لیگ کے کارکنان کو تنہا نہیں چھو ڑ یں گے تر قیا تی کا مو ں کا جھا ل بچھا کر حلقے کے عو ام کو تمام محرو میو ں سے د و ر کر نا میری او لین تر جیح ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ گو رنمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکول ملکہ کو بہت جلد ہا ئیر سیکنڈ ری سکول کا در جہ دے دیا جا ئے گا کو ٹلہ ارب علی خا ن سے جلد ہا ئیر سیکنڈ ری سکو ل ملکہ شفٹ کر دیا جا ئے گا ۔

بعد میں انہو ں نے گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل ملکہ کا دو رہ کیا ۔ ہیڈ مسٹر یس نے سکول کے مسا ئل سے آ گا ہ کیا ۔ ہیڈ مسٹر یس نے کہا کہ سکول میں اس و قت طا لبا ت کی تعد اد 410ہے جس میں دن بدن اضا فہ ہو ر ہا ہے ۔سکو ل میں فر نیچر کی شد ید کمی ہے۔

اس و قت سکول میں 410ز یر تعلیم طا لبا ت میں سے110بچیا ں فر نیچر پر بیٹھتی ہیں جبکہ 300طا لبا ت بغیر فر نیچر کے زمین پر بیٹھ کر پڑ ھتی ہیں۔ سا ئنس ٹیچر کی شد ید کمی ہے ۔ چو ہد ری عا بد رضا نے مسا ئل سننے کے بعد 2کمر و ں کی تعمیر کا فو ری طو ر پر اعلان کیا ۔ اس کے بعد فر نیچر اور سا ئنس ٹیچر کی کمی کو پو را کر نے کا و عد ہ کیا ۔ بعد میں انہو ں نے گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکول منگلیہ کا بھی دو رہ کیا۔