برطانوی شہریوں نے پتھروں پر ”نہیں” لکھ کر سکاٹ لینڈ کی سرحد پر رکھ دیئے

scotland

scotland

لندن (جیوڈیسک) سکاٹ لینڈ کے لوگ برطانیہ سے علیحدگی کے لئے کل ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹ ڈالیں گے۔ برطانیہ اور سکاٹ لینڈ کی سرحد پر ایک چھوٹی پہاڑی جسے کیرن Cairn کے نام سے جانا جاتا ہے پر ایک لاکھ پتھر رکھ دیئے گئے۔

حالیہ سروے کے مطابق ترپن فیصد سکاٹ باشندے برطانیہ سے علیحدگی کے حق میں ہیں، جبکہ برطانیہ علیحدگی کے خلاف ہے۔ دوسری جانب ایڈ ملی بینڈ کو شاپنگ مال زبردستی نکال دیا۔