لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے کی ٹیم نے چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر بلٹ پروف گاڑیاں بنانے والی 2 فیکٹریاں پکڑ لیں اور4ملزمان قدیر، فیاض، منظور اور نعیم کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ایف آئی اے کی ٹیم نے چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر بلٹ پروف گاڑیاں بنانے والی 2 فیکٹریاں پکڑ لیں اور 4 ملزمان قدیر، فیاض، منظور اور نعیم کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔علاوہ ازیں متروکہ وقف املاک بورڈ کے کلرک محمد ناصر کو 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔