امریکا: 1913 میں بنایا گیا پل 101 سال بعد دھماکے سے اڑا دیا گیا

Bridge

Bridge

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی میں 1913 میں بنائے گئے پل کو ٹھیک 101 سال بعد دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ ریاست کینٹکی کے Old Ledbetter Bridge

کے 400 فٹ کے ایک حصے کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے تباہ کیا گیا۔ کے یہ پل 1913 میں بنایا گیا تھا جس کو ایک برس قبل آمدورفت کیلئے بند کر دیا گیا تھا۔ پل کی تباہی کے مناظر دیکھنے کیلئے شائقین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔