پریس کانفرنس

MWM

MWM

حکومت کیطرف سے مجلس وحدت مسلمین کے کارکنوں کی گرفتاری جاری۔ حالیہ گرفتاریوں کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کی اہم پریس کانفرنس کل دوپہر ١ بجے ہو گی۔ جس میں گرفتاریوں کے حوالے سے اہم اعلان کیا جائیگا۔

مرکزی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین
مکان نمبر 20، گلی نمبر67، G-6/2، اسلام آباد
فون نمبر : 051-2831245