کوسوو: داعش سے تعلق کے الزام میں 15 افراد گرفتار

Kosovo

Kosovo

پرسٹینا (جیوڈیسک) کوسوو میں پولیس نے شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق کے الزام میں 15 افراد کو گرفتار کر لیا۔ کوسوو میں پولیس نے شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق کے الزام میں 15 افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق یہ افراد ملکی سلامتی کیلئے خطرہ تھے اور ان کے قبضے سے شدت پسندانہ مواد بھی برآمد ہوا ہے۔