سیاسی جرگے نے معاملے کے حل کے کیلئے تینوں فریقوں کو خط لکھ دیا، جرگے نے عام مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، سنگین جرائم کے مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ نہیں کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفے سے ملتی جلتی تجویز بھی دی ہے، دھاندلی کی تعریف پر اختلاف باقی رہ گیا ہے۔ رحمان ملک۔