جیکب آباد: لوکو شیڈ میں کھڑی سکھر ایکسپریس کی بوگیوں میں آتشزدگی

Fire

Fire

جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد کے لوکو شیڈ میں کھڑی سکھر ایکسپریس کی بوگیوں میں آگ لگ گئی۔

ذرائع کے مطابق آگ سے 4 بوگیاں متاثر ہوئی ہیں تاہم فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا۔