اسلام آباد: پاکستان کو دنیا بھر میں تماشا بنا دیا گیا ہے۔ آئین اور جمہوریت کا ساتھ دینے پر ایوان کے ہر رکن کا شکر گراز ہوں، دھرنا دینے والے تنہا رہ گئے ہیں۔ حکومت نے کھلے دل سے دونوں جماعتوں کے بیشتر مطالبات مان لیے، میں سمجھ نہیں پایا کہ شاہراہ دستور پر بیٹھی ان جماعتوں کا حقیقی ایجنڈا کیا ہے۔ نواز شریف۔