اوباما فیملی کے ساتھ ویک اینڈ گزارنے کیمپ ڈیوڈ روانہ

Obama

Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما اپنے فیملی کے ساتھ ویک اینڈ گزارنے کیمپ ڈیوڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر بارک اوباما صدارتی ہیلی کاپٹر ، میرین ون، کے ذریعے وائٹ ہاؤس سے کیمپ ڈیوڈ پہنچ گئے ہیں۔

جہاں وہ ہفتہ وار چھٹی گزاریں گے۔ گذشتہ شب وائٹ ہاؤس میں مشتبہ شخص کے داخلے کی خبر کے بعد وائٹ ہاؤس کو عملے اور رپورٹرز سے بھی خالی کرا لیا گیا تھا۔