ایران کیساتھ مذاکرات میں داعش سے لاحق خطرات پر بات ہوئی ہے: امریکہ

United States

United States

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں داعش تنظیم سے لاحق خطرات پر بات ہوئی ہے۔

اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل نے عراق میں داعش تنظیم کیخلاف کارروائی کی حمایت کر دی ہے۔