کراچی: نجی اسپتال میں خاتون کی ہلاکت پر ورثا کا احتجاج

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) نارتھ ناظم آباد میں نجی اسپتال میں خاتون کی مبینہ ہلاکت پرورثا نے لاش سمیت احتجاج کیا ہے۔ نجی اسپتال میں خاتون کی مبینہ ہلاکت کے بعد ورثا نعش لے کر شارع نور جہاں تھانے کے باہر جمع ہو گئے اور احتجاج کیا۔